واشنگٹن(اوصاف نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمال مغربی نائجیریا میں داعش کے خلاف طاقتور اور ہلاکت خیز فضائی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ جس گروہ کو نشانہ بنایا گیا وہ مسیحی شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا۔ امریکی فوج نے متعدد اہداف […]