ضمانت سے متعلق تازہ پیش رفت سابقہ عدالتی احکامات کے مطابق، صہیب برکت کی ضمانت آج معزز لاہور ہائیکورٹ (جسٹس شہر ام سرور) کے روبرو مقرر تھی۔ ایف آئی اے / این سی سی آئی اے عدالت میں پیش نہ ہو سکے اور نہ ہی ریکارڈ پیش کیا گیا۔ نتیجتاً، کیس کو پیر (05.01.2026) تک ملتوی کر دیا گیا۔ https://twitter.com/x/status/2004412174874325222