کوئٹہ (26 دسمبر 2025): بلوچستان سے ملک بھر کے لیے ایک روز قبل معطل کی گئی ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بلوچستان سے اندرونِ صوبہ اور ملک بھر کے لیے گزشتہ روز معطل کی گئی ٹرین سروس ایک روز بعد بحال کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام […]