استنبول(اوصاف نیوز) ترکیہ کی سیکیورٹی فورسز نے کرسمس اور نئے سال کی تقریبات کو نشانہ بنانے کی داعش کی ایک بڑی سازش ناکام بنا دی ہے۔ ترک حکام کے مطابق داعش سے تعلق کے شبے میں 115 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ مبینہ طور پر کرسمس اور نئے سال کی تقریبات پر […]