کراچی (اوصاف نیوز) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں قائم متعدد کال سینٹرز سنگین جرائم کا مرکز بن چکے ہیں، جن کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر بڑے پیمانے پر مالی فراڈ کیا جا رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے معصوم شہریوں کو […]