کیلیفورنیا میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال

کیلیفورنیا(اوصاف نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقوں میں کرسمس کے موقع پر سیلابی صورتحال کے باعث 1 لاکھ 60 ہزار شہری بجلی سے محروم ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں سے بدتر سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور سیلابی پانی […]