مسجد نبوی ﷺ کے مؤذن کی بستر مرگ پر دی گئی آخری اذان وائرل

(ویب ڈیسک)مسجد نبوی ﷺ کے مؤذن شیخ فیصل نعمان کی بستر مرگ پر دی گئی آخری اذان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شیخ فیصل نعمان کو 25 سال قبل 2000 میں مسجدِ نبوی ﷺ کا ضابطہ مؤذن مقرر کیا گیا تھا جو چند روز قبل مدینہ کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے تھے،ان […]