لندن: میئر لندن صادق خان نے کنجیشن چارج (ٹریفک فیس) میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے الیکٹرک گاڑیوں پر مکمل رعایت ختم کردی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میئر لندن صادق خان نے الیکٹرک کاروں کیلئے مکمل رعایت کو ختم کردیا ہے، جس کے باعث آج سے الیکٹرک گاڑیوں پر بھی کنجیشن چارج […]