برطانیہ میں پاکستانی غیر محفوظ؟ کلائیوسٹیفورڈ سمتھ کا ٹویٹ

شبانہ محمود اور ییٹی کوپر کیلئے اہم نوٹ: ایف بی آئی نے میرے امریکی مؤکلوں کو بتایا کہ وہ امریکا میں محفوظ ہیں، لیکن انہیں برطانیہ نہ جانے کا مشورہ دیا کیونکہ وہاں قتل کی کوششوں کے حوالے سے سکیورٹی بہت کمزور ہے۔ بالکل ایسا ہی ہوا — آج پاکستان کی آئی ایس آئی کے پیسے پر پلنے والے ایک بدمعاش نے میرے انسانی حقوق کے ساتھی شہزاد اکبر پر ایک بار پھر حملہ کیا۔کلائیو سٹیفورڈ سمتھ https://twitter.com/x/status/2003860687534321973 ​