اسلام آباد(اوصاف نیوز)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کو بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے اور مختلف حلقوں میں اس پر تبصرے جاری ہیں۔ تاہم ماہرین اور […]