افغانستان سے تاجکستان میں ایک اور حملہ، جوابی کارروائی میں 3 افغان ہلاک

اسلام آباد(اوصاف نیوز)تاجکستان نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان کے زیرِ اثر عناصر سرحد پار دہشت گردی میں ملوث ہیں، جس کے تازہ واقعے میں افغان دہشت گردوں نے تاجک سرحد میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کی۔ تاجک نیشنل سیکیورٹی اتھارٹی کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے […]