امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے کرسمس کے دن نائجیریا میں داعش (اسلامک اسٹیٹ) کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے، جن میں تنظیم کے متعدد جنگجو ہلاک ہوئے۔ یہ حملے نائجیریا کے شمال مغربی علاقے میں کیے گئے۔ نائجیریا کی وزارت خارجہ نے جمعے کے روز ان حملوں کی تصدیق کرتے … Continue reading امریکا کے نائجیریا پر فضائی حملے، متعدد داعش جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی →