بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے 17 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے

بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان 17 سال کی خود ساختہ جلاوطنی ختم کرتے ہوئے وطن واپس لوٹ آئے۔ ان کی واپسی کے موقع پر ڈھاکا کی سڑکوں پر لاکھوں حامیوں نے پرجوش استقبال کیا اور پارٹی پرچم لہراتے ہوئے نعرے بازی […]