سعودی عرب: ایک ماہ میں 11.9 ملین سے زائد زائرین نے عمرہ ادا کیا

سعودی عرب: مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دیکھ بھال کی جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ’ایک ماہ (جمادی لاآخر1447) میں مقدس مساجد میں نمازیوں اور زائرین کی مجموعی تعداد 68.7 ملین رہی۔ جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 2.1 ملین زیادہ ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ […]