کراچی(26 دسمبر 2025): میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کی بہتری کے لیے وفاق سے مدد مانگ لی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے مزارِ پر حاضری کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی بہتری کے لیے وفاق سے کوئی مدد […]