سعودی عرب: اقامہ اور لیبر قوانین کی خلاف ورزیوں پر سزائیں

جدہ: سعودی عرب میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے انتظامی کمیٹیوں کے ذریعے ایک ماہ کے دوران (جمادی الاخر1447) اقامہ، ملازمت اور سرحدی امن قوانین کی خلاف ورزی پر 17 ہزار767 فیصلے جاری کردیئے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ’سعودی شہریوں اور […]