دہلی (26 دسمبر 2025): بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے کرسمس کی تقریبات پر حملے کر کے سجاوٹیں توڑ ڈالیں اور گرجا گھروں میں گھس کر دھمکیاں دیں۔ کل دنیا بھر میں مسیحی برادری نے اپنا مذہبی تہوار کرسمس منایا۔ تاہم بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے اقلیتوں کے خلاف انتہا پسندی کی تمام حدیں […]