جھگڑنےو الے کو نہیں پتہ تھا کہ میں آن ائیر ہوں:احسن اقبال

تشویش کے پیغامات پر شکریہ۔ لائیو نشریات کے دوران مختصر تعطل اس وجہ سے آیا کہ قریب موجود ایک شخص کسی بحث میں مصروف تھا اور اسے معلوم نہیں تھا کہ میں لائیو آن ایئر ہوں۔ میں کچھ ہی دیر بعد دوبارہ انٹرویو میں شامل ہو گیا۔ امید ہے کہ اس معاملے کو بلاوجہ سیاسی رنگ نہیں دیا جائے گا۔ https://twitter.com/x/status/2004291893300285461 احسن اقبال ایکس پوسٹ میں لکھتے ہیں کہ ’تشویش کے پیغامات کے لیے آپ کا شکریہ۔ براہ راست نشریات کے دوران ایک مختصر خلل اس وقت پیش آیا جب ایک قریب میں جھگڑنے والا نہیں جانتا... ​ Read more