ابرار احمد کے بی پی ایل میں حصہ نہ لینے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور: پاکستان کے مسٹری اسپنر ابرار احمد بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے 12 ویں ایڈیشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسٹری اسپنر ابرار احمد کو چٹاگرام رائلز نے منتخب کیا تھا لیکن اجازت کے بغیر نام نیلامی کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق جب بنگلہ دیش پریمیئر لیگ […]