نائجیریا میں مسجد میں خود کش دھما کے کے باعث 5 نمازی جاں بحق، 35 زخمی

(اوصاف نیوز)نائجیریا کی ایک مسجد میں خودکش بم دھماکے سے 5 نمازی جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق پولیس نے تصدیق کی کہ دھماکا ریاست بورنو کے شہر میدوگوری کی ایک مسجد میں ہوا جس سے 5افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو علاج کے لیے میدوگوری […]