کوئٹہ: (اوصاف نیوز) بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.4 اور زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 38 کلو میٹر دور شمال مغرب میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر شہری کلمہ طیبہ […]