میلبرن (26 دسمبر 2025): ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا دھماکا خیز آغاز ہوا ہے پہلے 20 وکٹیں گریں تیسری اننگ شروع ہو گئی۔ ملیبرن میں کھیلے جا رہے ایشیز سیریز کے چوتھے میچ ’’باکسنگ ڈے ٹیسٹ‘‘ کا آغاز دھماکا خیز انداز میں ہوا ہے اور پہلے روز 20 وکٹیں گرنے کے بعد تیسری […]