بیشک اللّٰہ کو معلوم ھے کہ منافقین سب سے بڑے اول نمبر کے جھوٹے ہیں اس وجہ سے منافقین جہنم کے بھی سب سے نچلے درجے میں ہونگے کیونکہ منافقین سب سے زیادہ جھوٹ بولتے ہیں اور آج بھی منافقین جھوٹوں میں سب سے آگے ہیں اس وجہ سے قرآن کی سورہ 63 (المنافقون )کی آیت 1 (مفہوم) اللّٰہ منافقین کے بارے میں گواہی دے رہے کہ منافقین سب سے بڑے جھوٹے ہیں ۔ آج بھی دنیا میں منافق حکمران اور ان کے حواری بڑی تعداد میں موجود ہیں القرآن - سورۃ نمبر 63 المنافقون آیت نمبر 1 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ... Read more