سپریم کورٹ:مخالفین کے جانور جلانے والے ملزم کی ضمانت مسترد

سپریم کورٹ نے مخالفین کے گھر جانور جلانے کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کردی کیا واقعی گھر اور جانور جلائے گئے ؟ جسٹس ملک شہزاد جی واقعی گھر اور جانور جلائے گئے ہیں پولیس اہلکار تاہم موقع سے گولیوں کے خول برآمد نہیں ہوئے پولیس اہلکار ملزم ہم سے پلاٹ خریدنا چاہتا ہے، وکیل مدعی مقدمہ پلاٹ نہ بیچنے پر گھر اور جانور جلائے گئے وکیل مدعی مقدمہ پولیس کی اعلانیہ غیر اعلانیہ تفتیش کیا کہتی ہے؟ جسٹس ملک شہزاد کا سوال ملزم نے جرگہ میں قرآن پر حلف دیا کہ ہم نے کچھ نہیں کیا۔... ​ Read more