ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آ گئی!

(26 دسمبر 2025): بلوچستان حکومت نے ڈاکٹرز سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے محکمہ صحت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بلوچستان حکومت نے صوبے میں تعینات تمام کانٹریکٹ اور ایڈہاک ڈاکٹروں کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن انڈر سیکریٹری […]