لندن: عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار لیونل میسی کو اکیسویں صدی کا بہترین ایتھلیٹ قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی درجہ بندی میں فٹبال اسٹار لیونل میسی نے تمام کھیلوں کے نامور ستاروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ یہ فہرست اکیسویں صدی کے پہلے پچیس برس مکمل […]