بارش برسانے والا سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا، لاہور میں کتنے امکانات؟

لاہور(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے تاہم بارش برسانے والا سسٹم آج رات پاکستان میں داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات اور شمالی علاقہ جات میں بارش کے ساتھ برفباری کے امکانات بھی ہیں۔ لاہور اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکے بادل بن برسے …