معروف اداکارہ امانی ڈایا اسمتھ قاتلانہ حملے میں ہلاک

(اوصاف نیوز)براڈوے کی معروف اداکارہ امانی ڈایا اسمتھ قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئیں۔ پولیس نے ان کے بوائے فرینڈ کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق براڈوے کی 25 سالہ معروف اداکارہ امانی ڈایا اسمتھ اسٹیج پر پیش کی جانے والی فلم دی لائن کنگ میں ینگ نالا کے کردار […]