’’گھر میں کھڑی گاڑی‘‘ پر شہری کو 25 روز میں 2 ای چالان موصول!

کراچی (26 دسمبر 2025): ای چالان جاری کرنے والے نظام کی مبینہ غلطی کے باعث گھر میں کھڑی گاڑی کے مالک کو 25 روز کے اندر دو ای چالان بھیج دیے گئے۔ کراچی میں ای چالان کے نفاذ کو تقریباً تین ماہ ہونے والے ہیں، مگر آئے روز ایسے واقعات سامنے آ رہے ہیں جن […]