(26 دسمبر 2025): تاجکستان نے حالیہ سرحدی حملے کے بعد طالبان حکومت سے سرکاری معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تاجک میڈیا رپورٹ کے مطابق تاجکستان کی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نے طالبان قیادت سے سرحدی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اضافی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ افغان سرزمین سے ہمسایہ ممالک میں دہشت […]