مدینہ منورہ (26 دسمبر 2025): مسجد نبوی ﷺ کے موذن شیخ فیصل نعمان کی بستر مرگ پر دی گئی پُرسوز آواز میں آخری اذان کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے دوسرے مقدس ترین مقام مسجد نبویﷺ کے موذن شیخ فیصل نعمان گزشتہ دنوں مدینہ کے ایک اسپتال میں انتقال کر […]