پنجاب حکومت نے ججز اور وی وی آئی پیز شخصیات کے پروٹوکول کے لئے 27 کروڑ 10 لاکھ روپے کی 27 نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دیدی، سیکرٹری داخلہ پنجاب احمد جاوید قاضی اور آئی جی پنجاب عثمان انور کی درخواست پر صوبائی کابینہ نے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی۔ خیا ل رہے محکمہ خزانہ پنجاب نے نہ صرف اس سمری پر شدید اعتراضات اٹھائے بلکہ اسے آئی ایم ایف پروگرام کی روح کے بھی منافی قرار دیا،محکمہ خزانہ کا مؤقف تھا کہ آئی ایم ایف کے ای ایف ایف پروگرام کے باعث صوبے میں کفایت شعاری ناگزیر ہے اور ایسے... Read more