اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع ... اب کا غذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2025ء مقرر کی گئی،ترجمان