متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار تاریخی استقبال

اسلام آباد: (اوصاف نیوز) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید پاکستان کے پہلے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ان کا پاکستان کی حدود میں داخل ہونے پر شاندار تاریخی استقبال کیا گیا۔ معزز مہمان کے طیارے نے نور خان ایئر بیس پر لینڈ کیا، ان کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری […]