بھارت (ویب نیوز)بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیـتا آہوجا نے شوہر سے منسوب افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ گووندا ایک ایسی خاتون سے رابطے میں ہیں جو اداکارہ نہیں ہے، تاہم اس خاتون کی دلچسپی محبت نہیں بلکہ صرف پیسوں تک محدود ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ای ٹائمز کو دیے […]