چکری انٹرچینج پر پنجاب پولیس نے وزیر اعلی سہیل آفریدی کا راستہ روک لیا

چکری انٹرچینج پر پنجاب پولیس نے منتخب وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی کا راستہ روک لیا ۔۔موٹروے چکری قیام و طعام کو سیل کردیا گیا ۔۔ مینا آفریدی اور شاہد خٹک کا پنجاب پولیس اہلکاروں سے مکالمہ https://twitter.com/x/status/2004458462198243328 https://twitter.com/x/status/2004467201605357655 موٹروے چکری قیام و طعام کو سیل کردیا گیا ، تحریک انصاف نے چکری کے مقام پر وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا استقبال کرنا تھا مینا آفریدی اور شاہد خٹک کا پنجاب پولیس اہلکاروں سے مکالمہ https://twitter.com/x/status/2004459430646268182 ​