لیگی رہنما حسن علی کھوکھر پیپلزپارٹی میں شامل

لاہور (اوصاف نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حسن علی کھوکھر نے پارٹی چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کی موجودگی میں سمبڑیال سے ٹی ایل پی کے ٹکٹ ہولڈر ساجد […]