فلم ’دی لائن کنگ‘ میں ینگ نالا کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والی براڈوے کی معروف اداکارہ امانی ڈایا اسمتھ کو چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا جس کے الزام میں اداکارہ کے بوائے فرینڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔ نیو جرسی کے مڈل سیکس کاؤنٹی حکام کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا … Continue reading ’دی لائن کنگ‘ کی سابق اداکارہ کو قتل کردیا گیا، بوائے فرینڈ گرفتار →