لاہور ہائیکورٹ نے بھائی بہن کے درمیان 16 سال پرانا وراثتی جائیداد کا تنازع حل کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بھائی کا وارثتی جائیداد زبانی تحفے میں ملنے کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے وارثتی جائیداد سے بہن کو حصہ دینے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ درست قرار دیا۔ جسٹس رسال حسن سید نے شہری محمد ریاض کی اپیل پر 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں لکھا …