3200 بند سکول فعال کردیئے، دنیا کی بہترین جامعات میں پی ایچ ڈی کے دروازے کھول دیئے ہیں: نیشنل ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل اور قوم کا اصل سرمایہ ہیں، نسلِ نو کو درست تاریخی حقائق اور قومی …