پنجاب حکومت اس قدر خوفزدہ ہے کہ قائم قیام و طعام کا ایریا بھی بند کر دیا گیا، سہیل آفریدی ہم شروع دن سے کہتے آ رہے ہیں کہ یہ لوگ عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا قیام و طعام کے مقامات سیل کرنا خوف کی واضح علامت ہے، سہیل آفریدی عوامی نمائندوں کا راستہ روکنا دراصل عوام کی آواز دبانے کی ناکام کوشش ہے، سہیل آفریدی جنہیں عوام کا سامنا کرنے کا حوصلہ نہ ہو وہی سڑکیں اور سہولتیں بند کرتے ہیں، سہیل آفریدی اقتدار کے سہارے عوامی حقوق سلب کرنا جمہوریت نہیں کھلی آمریت... Read more