گوگل آخرکار اپنی طویل عرصے سے جاری پالیسی میں تبدیلی متعارف کرا رہا ہے، جس کے تحت اب صارفین اپنے @gmail.com ای میل ایڈریس کو تبدیل کر سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق اس سے پہلے گوگل صرف تھرڈ پارٹی ای میل ایڈریس استعمال کرنے والے صارفین کو یہ سہولت دیتا تھا، جبکہ @gmail.com ایڈریس کے […]