برطانیہ میں پاکستان مخالف اشتعال انگیزی: پی ٹی آئی سے منسوب اکاؤنٹ پر تشویش، عالمی قوانین کے نفاذ کا مطالبہ

برطانیہ(قدرت روزنامہ)برطانیہ میں پاکستان مخالف اور پرتشدد اشتعال انگیزی کے ایک واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے منسوب ایک آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے مبینہ طور پر ایک اشتعال انگیز ویڈیو جاری کی گئی۔ ذرائع کے مطابق 23 دسمبر 2025 کو پی ٹی آئی …