پہلے روز ہی 22 سنچریاں بن گئیں، پچز خراب یا بولرز؟ سوالات کھڑے ہو گئے!

(26 دسمبر 2025): کرکٹ میں سنچریاں بننا بڑا کمال نہیں لیکن کسی ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز 22 سنچریاں بننا ضرور انہونی بات ہے۔ کرکٹ ایسا کھیل ہے، جہاں شائقین بولرز کے وکٹیں اڑانے سے زیادہ چوکے چھکے اور طوفانی اننگز سے محظوظ ہوتے ہیں۔ دنیا کے اس مقبول کھیل میں سنچریاں بننا کوئی کمال کی […]