کراچی، مدینہ کالونی میں مضر صحت گٹکا ماوا کا کارخانہ بے نقاب، ملزم گرفتار ... کارخانے میں روزانہ چار سو سے پانچ سو کلو گٹکا ماوا تیار کیا جاتا تھا،ایس ایس پی کیماڑی