اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان خلائی میدان میں ترقی کے لیے کوشاں ہے، کوانٹم ٹیکنالوجی مستقبل کی عالمی مسابقت کا فیصلہ کرے گی۔ اے آئی رائیز ایکسپو 2025 سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ اڑان پاکستان کے ستون ای پاکستان کے تحت پاکستان کو ڈیجیٹائز …