بھارتی کرکٹرز کو ٹیمبا باووما سے معافی مانگنی پڑ گئی

ممبئی: بھارتی کرکٹرز جسپریت بمرا اور رشبھ پنت کا غرور خاک میں مل گیا، انہیں جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما سے معافی مانگنا پڑ گئی۔ رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھارتی کھلاڑیوں نے ٹیمبا باووما کو بونا کہہ کر ان کی تضحیک کی تھی، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا […]