ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے

کراچی (24 دسمبر 2025): ملک بھر میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا، بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 500 روپے اضافے سے 4 لاکھ 73 ہزار […]