حملے کے بعد شہزاد اکبر کا بیان سامنے آ گیا، سوشل میڈیا پر وائرل تصویر جعلی قرار

برطانیہ(قدرت روزنامہ)برطانیہ میں نامعلوم شخص کی طرف سے کیے گئے حملے کے بعد شہزاد اکبر کا بیان سامنے آ گیا جب کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنی تصویر کو جعلی قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں معاون خصوصی برائے احتساب رہنے والے شہزاد …