سونے کی قیمت میں اضافہ،1500روپے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (اوصاف نیوز)عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 500 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد 24 قیراط فی تولہ […]